’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران چین میں عوامی حفاظت کے غیر معمولی بلند معیار پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔