متنازع چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو پینٹاگون کے نیٹ ورک میں شامل کرنے کا فیصلہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گروک کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔
بونے ستارے سے نکلی رنگین ’لہر‘ نے ماہرِ فلکیات کو چونکا دیا ماہرین کے مطابق اس شاک ویو کا یہ عمل کم از کم ایک ہزار سال سے جاری ہے۔