انڈونیشیا نے فحش مواد کے باعث ’گروک‘ پر پابندی عائد کر دی گروک پر مصنوعی ذہانت سے فحش مواد کی باآسانی تیاری کے باعث دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔
ایلون مسک کو خلا میں 15 ہزار سیٹلائٹس لگانے کی اجازت، ماہرین تشویش کا شکار اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ غیر فعال سیٹلائٹس کو تین سال کے اندر مدار سے ہٹا دیا جائے گا
ایکس کا بڑی میوزک کمپنیوں پر مقدمہ، سازباز اور دباؤ کا الزام 'میوزک لائسنسنگ کا نظام منصفانہ بنایا جائے اور ایکس کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے'۔