ہونڈائی نے انسانوں کی طرح کام کرنے والے جدید صنعتی روبوٹس متعارف کرا دیے کمپنی کے منصوبوں میں 2028 سے اپنی فیکٹری میں ’ایٹلس روبوٹس کی تعیناتی‘ شامل ہے۔