اٹھارہویں صدی کی پہلی الیکٹرک گاڑیاں، تاریخ نے پیٹرول کیوں چُنا؟ الیکٹرک کار: ایک پرانا خیال جو اب مستقبل بن رہا ہے۔
اوپن اے آئی میں نوکری، تنخواہ 15 کروڑ، لیکن ایک شرط ہے عہدے کے فرائض میں اے آئی کے انسانی اور سماجی اثرات، نفسیاتی چیلنجز کا جائزہ اور ان کا سدباب شامل ہیں۔
میٹا کا چینی اے آئی چیٹ بوٹ ’مینوس‘ خریدنے کا منصوبہ، ارادہ کیا ہے؟ 'مینس' ڈیجیٹل ملازم کی طرح کام کر سکتا ہے، جیسے تحقیق، آٹومیشن اور پیچیدہ کاموں کو کم ہدایات پر مکمل کرنا۔
ٹیکنالوجی کلاسک ویڈیو گیمز ذہنی تناؤ کم کرنے میں مؤثر ہیں: تحقیق امپیریل کالج لندن اور کیوشو سانگیو یونیورسٹی جاپان کی دلچسپ تحقیق۔