اے آئی ٹیکنالوجی انتہا پسند تنظیموں کا نیا ہتھیار بن گئی، ماہرین کی وارننگ انتہا پسند تنظیمیں اے آئی وائس ٹیکنالوجی کے ذریعے پروپیگنڈا اور ترجمہ تیز کر رہی ہیں