فیس بک ایپلی کیشن میں بڑی تبدیلی، نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟ فیس بک سرچ، نیویگیشن, ریلز، فرینڈزلسٹ، مارکیٹ پلیس، نوٹیفکیشنز اور فیڈ میں نمایاں تبدیلیاں۔
40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا کمپنی کا سالانہ ریوینیو 'سات ارب ڈالر' ہے جو کسی بھی کمپنی کے لئے انتہائی منافع بخش ہے۔