گروک کا نیا ورژن لانچ: من گھڑت معلومات میں کمی کا دعویٰ یہ ماڈل تخلیقی، جذباتی اور مشترکہ کام کرنے میں پہلے سے کہیں زیادہ ماہر ہے۔