ایکس نے ’ڈی ایمز‘ کو نئی میسیجنگ ایپ میں بدل دیا وائس اور ویڈیو کالز، فائل شیئرنگ، اور ایڈٹ یا ڈیلیٹ کے آپشنز کن ڈیوائسز پر موجود ہیں؟
’تنخواہ بڑھانی ہے تو اے آئی استعمال کرو‘: میٹا ملازمین کو ہدایات جاری 'اے آئی کے ذریعے بہترین کارکردگی والے ملازمین اعلیٰ ریٹنگ اور بونس کے مستحق ہوں گے۔'