سام سنگ، ایپل کے مقابلے میں کریڈٹ کارڈ لانچ کرنے کو تیار سام سنگ اور بارکلیز کے درمیان معاہدے کا باضابطہ اعلان رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے۔
آئی فون رکھنے کا تھیلا 65 ہزار روپے میں: ’کون خریدے گا؟‘ صارف کا کہنا ہے کہ دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت پر کام کر رہی ہیں اور 'ایپل جرابوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔'