چین کی مصنوعی ذہانت میں امریکا کو زیر کرنے کی تیاری چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟
چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والاشخص ذہنی الجھن اور خوفناک پریشانی میں مبتلا مسئلے کی جڑ دراصل اے آئی یا چیٹ جی پی ٹی کا صارف کی ہر بات پر حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا ہے۔
دنیا بھر میں بار بار انٹرنیٹ سست اور بند کیوں ہو رہا ہے؟ 'جب ایک ہی کلاؤڈ ریجن پر بہت زیادہ ویب سروسز انحصار کرتی ہیں تو کسی ایک معمولی خرابی کا اثر پوری دنیا پر پڑ سکتا ہے'
ٹیکنالوجی ناسا ’چاند مشن کا ٹھیکہ‘ ایلون مسک کی مخالف کمپنی کو دینے پر مجبور، وجہ کیا ہے؟ ہم ایک کمپنی کا انتظار نہیں کریں گے، ہمیں چین کے خلاف دوسری خلائی دوڑ جیتنی ہے، ناسا ایڈمنسٹریٹر
لائف اسٹائل انسٹاگرام نوعمر صارفین کو جسمانی ساخت پر مایوس کرنے والا مواد دکھانے لگا، میٹا کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف میٹا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نوجوان صارفین کو عمر کے لحاظ سے موزوں مواد دکھانے کا اعلان کیا ہے