فیس بک اور انسٹاگرام اب آپ کی میٹا اے آئی چیٹ کی بنیاد پر اشتہار دکھائیں گے یہ تبدیلی فیس بک، تھریڈ، انسٹا گرام واٹس ایپ اور دیگر میٹا پلیٹ فارمز پر اثرانداز ہوگی۔
آئی فون 17 کی ٹکر پر سام سنگ ’گلیکسی زی فولڈ 7‘ کا اسپیشل ایڈیشن لانچ کرنے کا اعلان کمپنی اس سال کے آخر تک اپنا پہلا ’ٹری فولڈ فون‘ لانچ کرنے کی تیاری بھی کر رہی ہے۔
چین کا نیا کمال: دنیا کا سب سے اونچا ’ہواجیانگ گرینڈ کینین برج‘ تیار، امریکی بھی دنگ رہ گئے مستقبل کی راہیں اب مغرب سے نہیں ایشیا سے نکلتی ہیں، صارفین کے تبصرے