رواں سال کے پہلے سُپر مون کا نظارہ پاکستان میں کیا جا سکے گا؟ فلکیاتی ماہرین کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر تین سپر مون ہوں گے۔