آپ کے فریج اب اشتہار بھی دکھائیں گے سام سنگ بھی اسمارٹ ہوم ڈیوائسز کو اشتہارات کے ذریعے کمرشلائزڈ کرنے والی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہو گیا۔