گوگل کے جیمینی ’نینو بنانا ایپ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اس ٹول سے صارفین اپنے تصاویر کو چند سیکنڈز میں حقیقت کے قریب مناظر میں بدل سکتے ہیں