گوگل ’جیمنائی‘ بچوں اور ٹین ایجرز کے لیے انتہائی خطرناک قرار بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم نے دیگر چیٹ بوٹس کا بھی جائزہ لیا اور خطرات کے حوالے سے درجہ بندی کی۔