گوگل میپ نے ’آپ کے حالیہ مقامات‘ تک آسان رسائی کا آغاز کردیا ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کے لئے اب ہسٹری میں جانے کی ضرورت نہیں۔
عوامی مقبولیت کے باوجود ایپل کی فہرست سے ’گروک‘ باہر، ایلون مسک شدید ناراض مسک نے اس رویے کو غیر منصفانہ قرار دیا اور قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں، حکومت کا ایک ہاتھ ملا کر دوسرے سے مُکا مارنا نہیں چلے گا: بیرسٹر گوہر