چاند اور مریخ بہت قریب آگئے، محسور کردینے والا نظارہ آج مشرقی آسمان پر نظر آئے گا مریخ کو دیکھنے کے لیے دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، اسپارکو