ایلون مسلک کے اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ ہونے لگے 120 سے زائد سیٹلائٹس زمین کی طرف گرتے دیکھے گئے جس سے آسمان میں روشنی کے گولے بنے
امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی ہے