اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی، زراعت اور دفاعی نگرانی کرے گی
پاکستان کا ایک اور مقامی ساختہ سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں اہم قدم ہے، ترجمان سپارکو