ایکس کی حریف ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین ایک ہفتے میں 7 لاکھ بڑھ گئے امریکی شہری ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سے جان چھڑانے لگے