آئی فون کے اصلی پارٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی پہچان کیا ہے؟ مارکیٹس میں اکثر لوگ آئی فون کے اصلی پارٹس نکال کر ان میں نقلی پارٹس ڈال دیتے ہیں