زمین پر چاند کی ہوبہو نقل تیار چاند زمین سے 384,400 کلو میٹر دور ہے لیکن اس کی ہو بہو نقل تیار کر لی گئی ہے
18 سال قبل قتل کی گئی لڑکی کو دوبارہ زندہ کرنے پر اہل خانہ ٹیکنالوجی کمپنی پر برہم آنجہانی لڑکی کے والد کو ایک صبح اچانک گوگل الرٹ موصول ہوا جسے دیکھ کر انہیں حیرت کا شدید دھچکا لگا
میٹا نے تحریر کو ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر لانچ کردیا، کام کیسے کرتا ہے؟ شخصی ہدایات کی بنیاد پر متن سے ویڈیو تیار کرکے زیادہ موثر بنانے کے لیے اُسے پرسنلائز بھی کیا جاسکتا ہے۔