برازیل نے ایلون مسک کے ایکس پلیٹ فارم کو بند کر دیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کو 22 ملین سے زائد صارفین استعمال کرتے ہیں۔