ایپل پہلی بار آئی فونز کی ’پرو‘ سیریز بھارت میں تیار کرے گا پارٹنر کمپنی نے تامل ناڈو میں اپنی سہولت پر ہزاروں کارکنوں کو تربیت دینا شروع کر دی