بھارت نے مشینی خودکش حملہ آوروں کی تیاری شروع کردی دیسی ساختہ انجن اور میپنگ ٹیکنالوجی، '21ویں صدی کے نئے دور کی جنگی مشین'
مریخ پر زیر زمین پانی مائع شکل میں موجود ہونے کے ثبوت مل گئے سیارے کی سطح پر تین ارب سال پہلے جھیلیں، دریا اور سمندر موجود تھے۔