سورج سے اٹھنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرائے گا، سپارکو نے خبردار کردیا جیو میگنیٹک لہروں کے اثرات اگلے تین سے چار دن تک زمین پر آنے کی توقع ہے، سپارکو
واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز سست روی کا شکار سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے