بندر بھی انسانوں کی طرح بول سکتے ہیں، تحقیق میں ثبوت سامنے آگئے چمپینزوں کے انسانی الفاظ بولنے کی ویڈیوز نے سائنسدانوں کے دعوؤں کو چیلنج کردیا
مئی میں آئے شدید شمسی طوفان نے زمین کے گرد ایک پوشیدہ حلقہ بنا دیا زمین عام طور پر تابکار ذرات کے دو بڑے ڈونٹ کے سائز کے حلقوں سے گھری ہوئی ہے جنہیں وین ایلن بیلٹس کے نام سے جانا جاتا ہے۔