ٹک ٹاک پر گانے تلاش کرنا اب ہوا انتہائی آسان، صرف بول گائیں یا گنگنائیں یہ ٹول نہ صرف گانے بلکہ مشہور ٹک ٹاک آوازوں کو بھی پہچان سکتا ہے