الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں خاصی سستی ہو جانے کا امکان ڈی ٹی یو کے محقق محمد خوش کلام نے نیا مٹیریل پیٹنٹ کرالیا، نئی بیٹریاں 10 سال میں عام ہوسکیں گی۔