چین کا ’چانگ ای 6‘ مشن پاکستانی سیٹلائٹ چھوڑنے کے بعد چاند پر اتر گیا چانگ ای 6 پہلا مشن ہے جو چاند کے اس حصے پر اترا ہے جو سب سے دور سمجھا جاتا ہے
نئی سولر شیٹ نے سورج کی روشنی اور بیٹریوں کا جھنجھٹ ختم کردیا موم بتی کی روشنی ہو یا چاند کی روشنی ، یہ سول شیٹ کہیں بھی بجلی بناسکتی ہیں