آپ گوگل کو اپنی کالز ریکارڈ کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ آپ کی تمام سرگرمیاں بھی محفوظ کی جارہی ہوتی ہیں، سیٹنگز میں ڈز ایبل آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔