مٹی سے لامحدود بجلی تیار کرنے والا آلہ تیار یہ ٹیکنالوجی مٹی کے اندر قدرتی طور پر پیدا ہونے والے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتی ہے
سولرپینلز اب سورج کے بجائے ’چندا ماما‘ کی بدولت روشنی پیدا کریں گے ایلون مسک نے ٹیسلا لونا روف کے نئے شمسی ماڈیولز متعارف کروادیے ہیں، اپریل فول کی دلچسپ ترین خبر