ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا لِنک اِن کی طرح یوزرز کے لیے اپنی پسند کی جاب تلاش کرنا آسان ہوجائے گا۔