ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ لائن فلاپ، فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔