پی ایس ایل 2026: پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی
ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرا، کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو باآسانی شکست دے کر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا پاکستان کے 191 رنز کے جواب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز ہی بناسکی۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرادیا کیویز نے 174 رنز کا ہدف 15.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔
کھیل پی سی بی کا فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا فیز ون 12 اور 13 فروری سے حیدر آباد سے شروع کیا جارہا ہے، عاقب جاوید
کھیل ’یوٹرن‘: پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے اعلان پر شائقین تقسیم، آئس لینڈ کا طنز پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے راضی ہونے کا سب سے بڑا فائدہ بنگلہ دیش کو پہنچا ہے۔
کھیل پاک بھارت میچ: آئی سی سی نے معاملے کو اچھے انداز میں حل کیا، نائب صدر بی سی سی آئی ٹی 20 ورلڈ کپ عالمی کرکٹ کا ایک یاد گار اور کامیاب ایونٹ ثابت ہوگا: راجیو شکلا
کھیل گرین شرٹس کو بھارت سے کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو شرائط رکھی تھیں، آئی سی سی نے وہ تمام شرائط مان لی ہیں۔
کھیل بھارت سے میچ: بات ماننے پر سری لنکا کا پاکستان سے اظہارِ تشکر وجیتھا ہیراتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے
کھیل رونالڈو کی سعودی فٹبال کلب چھوڑنے کی دھمکی، مطالبات کیا ہیں؟ رونالڈو کسی بھی وقت کلب چھوڑنے کے لیے تیار ہیں، رپورٹ
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی فاسٹ بالر امریکی ٹیم کا حصہ بن گئے احسان عادل کو یو ایس اے کی ٹیم میں شمولیت کی باضابطہ اجازت مل گئی ہے
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی نئی پالیسی کا پس منظر حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز میں بھارت کی ناکامی سے جڑا ہے۔
کھیل نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر بورڈ حکام نے ابتدائی بیان میں کسی مخصوص واقعے کی وضاحت نہیں کی