انڈر 19 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کو شکست، پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی پاکستان ٹیم نے 188 رنز کا ہدف 44 ویں اوووز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں محسن نقوی کا بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ
بھارت میں کھیلنا ہے یا نہیں، آئی سی سی نے بنگلادیشی ٹیم کو ڈیڈ لائن دے دی آئی سی سی نے بنگلادیش کی جانب سے میچز کو سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے, بھارتی میڈیا
کھیل پاکستان سُپر لیگ کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل اِن تبدیلیوں کا مقصد لیگ کو مزید شفاف، متوازن اور تجارتی طور پر مضبوط بنانا ہے