پریزیڈنٹ ٹرافی: کراچی میں کرکٹ کی تاریخ کا 232 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں کم ترین رنز کا دفاع کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انڈر19 ورلڈ کپ: بھارتی کپتان نے بنگلادیشی نائب کپتان سے بھی ہاتھ نہیں ملایا آیوش مہاترے اور بنگلا دیشی نائب کپتان زواد ابرار کا ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز
بھارتی آئی سی سی اہلکار کو بنگلہ دیش کا ویزا نہ ملنے پر تنازع میں شدت بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کردیا
کھیل شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کی وجہ بتا دی پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی، شاہد آفریدی
کھیل کرکٹرز کا دفاع مہنگا پڑ گیا، بنگلہ دیشی عہدیدار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں یہ ان کی زندگی کا پہلا موقع ہے جب انہیں اس نوعیت کے حالات کا سامنا کرنا پڑا، محمد متھن
کھیل ورلڈ کپ: پاکستانی انڈر 19 بلے باز کی عجیب غلطی، خود کو رن آؤٹ کر بیٹھا حرارے میں 37 رنز سے ہار، کپتان فرحان یوسف کی مزاحمتی نصف سنچری بھی بے سود