روہت شرما اور ویرات کوہلی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم سے آگے نکل گئے ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے تلک ورما کو پیچھے چھوڑ دیا
بگ بیش لیگ: بابراعظم اور مچل اسٹارک کے جرسی نمبر ایک ہونے پر کیا ہوگا؟ سڈنی سکسرز کی جانب سے بابر اعظم کی جرسی نمبر کے اعلان نے شائقین میں نئی دلچسپی پیدا کردی
بھارتی انڈر 19 کرکٹرز کا کوچ پر تشدد، 20 ٹانکے، کندھا فریکچر پولیس نے واقعے کا مقدمہ اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا ہے۔
کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے جنوبی افریقا کو کم ترین اسکور پر آؤٹ کردیا بھارت نے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 101 رنز سے شکست دے دی
کھیل تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 2 فاسٹ بولرز ایشیز سیریز سے باہر ایشز سیریز کے 2 ٹیسٹ ہارنے والی انگلینڈ کی مشکلات میں مزید اضافہ، آسٹریلیا کے لیے ایک ساتھ اچھی اور بری خبر آگئی