برسبین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج، انگلینڈ کو مسلسل دوسری شکست
آسٹریلوی ٹیم نے 65 رنز کا تعاقب 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے 8 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی اور سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.