فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا ٹرمپ کو اگلے برس ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب میں فیفا امن ایوارڈ سے نوازا گیا
فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے آئی سی سی نے پاکستان بیٹر پر جرمانہ عائد کر دیا
عالمی ریکارڈ توڑنے والے مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کو خود سے بہتر قرار دے دیا وسیم اکرم بھی سوشل میڈیا پر مچل اسٹارک کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرچکے ہیں۔