سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست پاکستان نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا
سنچری بناتے ہی بابر اعظم پر آئی سی سی کا جرمانہ بابر اعظم پر جرمانہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بیٹ اسٹمپس سے ٹکرانے پر کیا گیا ہے۔
کھیل سری لنکا کے دو کھلاڑی پاکستان میں بیمار، سہ ملکی سیریز سے باہر کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کی طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ