پاکستان نے چھٹی بار ہانگ کانگ سکسزکا ٹائٹل جیت لیا کپتان عباس آفریدی کی 11 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دار اننگز، فائنل میں کویت کو 43 رنز سے شکست
ہانگ کانگ سکسز میں بھارت کی بدترین کارکردگی: کویت، یو اے ای اور نیپال نے منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا بھارتی ٹیم نے سکسز جیسے تیزرفتار فارمیٹ کو ہلکے میں لیا اور اس کی بھاری قیمت چکائی