وہاب ریاض کو ویمنزکرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ لگانے کا فیصلہ پی سی بی باقاعدہ اعلان کرے گا، وہاب ریاض نے کوچنگ کے لیول ٹو کورس مکمل کر لیے ہیں، ذرائع