آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر بی جے پی رہنما نے متنازع بیان جاری کردیا جاری کردہ متنازع بیان پر بھارتی وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
بھارتی کرکٹر شریاس ایئر کی جان خطرے میں، آئی سی یو منتقل شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک کیچ لیتے ہوئے زخمی ہوئے