سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ جونیئرہاکی ورلڈ کپ اٹھائیس نومبرسے بھارت میں کھیلا جانا تھا
مسلسل دو میچوں میں صفر؛ کیا ویرات کوہلی کا اشارہ ’ریٹائرمنٹ کا خاموش اعلان‘ تھا؟ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی کا اشارہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔
جنوبی افریقا کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔
کھیل پاکستان نے جنوبی افریقا اور سری لنکا سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا فیصل اکرم، حارث رؤف اور حسیب اللہ ون ڈے اسکواڈ میں واپسی، سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی،شاہین آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے