محمد رضوان قیادت سے فارغ، شاہین آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ذرائع
’آپ جوانی میں تھے تو میں بچپن میں آپ کا میچ دیکھتا تھا‘: عمر رسیدہ آصف کے ڈیبیو پر شاہین کی چھیڑ چھاڑ ایک نوجوان اسٹار کی جانب سے اپنے سینئر ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے اس منظر نے سب کے چہروں پر مسکراہٹ پھیلا دی