لاہور ٹیسٹ کا پہلا روز بلے بازوں کے نام: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 5 وکٹوں پر 313 رنز بنالیے
قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان اور سلمان علی آغا نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب
 
    
 
    Subscribing is the best way to get our best stories immediately.