صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ عمر اکمل کے پاس ہے
نو ہینڈ شیک تنازع: میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی پی سی بی اور آئی سی سی سی کے درمیان مذاکرات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ارشد ندیم نے 85 اعشاریہ 28 کی تھرو کی۔
کھیل بھارت کی ایک اور گھٹیا حرکت: ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار فائنل میں پہنچے نہیں، ٹرافی ابھی جیتی نہیں، بھارتی میڈیا کو ابھی سے فکر پڑ گئی
کھیل آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، قومی ٹیم کے میچز کون سپروائز کرے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے، پاکستان اور یواے ای کے درمیان میچ ہونے کا اشارہ
کھیل ایشیا کپ میں میچ ریفری کا تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط ایشیا کپ میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی
کھیل شاہد آفریدی کی راہول گاندھی کی تعریف پر بھارتی سیاستدانوں کو مرچیں لگ گئیں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان لفظی گولہ باری جاری