یو اے ای میں ایشیا کپ کا آغاز، ٹی20 فارمیٹ میں ایونٹ مزید سنسنی خیز ایونٹ کی سب سے بڑی کشش پاک بھارت ٹاکرا ہے جو 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
محمد نواز نے افغان بیٹرز کو تگنی کا ناچ نچادیا، فائنل میں شاندار ہیٹ ٹرک محمد نواز نے اننگز میں 5 وکٹیں اڑائیں اور شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس پر میچ اور سیریز کے ہیرو رہے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین ملکی ٹی 20 سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی پاکستان کے 2 کھلاڑیوں نے سیریز کے تمام میچوں کی فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔
امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف: اسرائیلی فوجی وکلا نے خود جنگی جرائم کے شواہد تسلیم کیے، امریکا نے نظرانداز کردیا